Loading...
پاکش ویب ہوسٹنگ پاکستان2018-06-07T18:53:09+00:00

اپنی ویب سائٹ کو تیز بنائیں

 تیز لوڈ ہونے والی عمدہ ویب سائٹ ہوسٹنگ

 24 گھنٹےسپورٹ

ہم پاکستان کی وہ واحد کمپنی ہیں جو سال کے 365 دن ، ہفتے کے 7 دن اور 24 گھنٹے اپنی براہ راست بات چیت ، سپورٹ ھیلپ ڈیسک ، ای میل ، ٹول فری نمبر ، موبایل نمبر ، ایس ایم ایس ، واٹس ایپ ، ایمو اور وہ بھی آپ کی اپنی زبان میں فراہم کرتی ہے ۔ ہماری سپورٹ ٹیم 24 گھنٹے ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتی ہیں ۔ دوسرے ھوسٹ کمپنیوں کے بالکل الٹ ہمارے ذاتی ٹیکنیشن 24 گھنٹوں کی بہترین سہولتیں میسر کرتے ہیں ۔ ہماری کمپنی کسی باہر کے لوگوں سے کام نہیں کرواتی بلکہ ہمارے اپنی کمپنی کے ذاتی ٹیکنیشن موجود رہتے ہیں ۔ ہمارے ٹیکنیشنز اپنے کام میں انتہائی ماہر ہیں اور اپنا کام منٹوں میں ذمہ داری سے نبھاتے ہیں ۔ ویب ہوسٹنگ سپورٹ آج سے پہلے کبھی اتنا آسان نہیں تھا۔

مفت ویب ٹولز اور ایپلیکیشنز

ہمارا ویب کنٹرول پینل آپکو سائٹ کی ایس ای او ، حفاظت ، اور ڈویلپمنٹ کے لئے کئی پریمئم ٹولز فراہم کرتا ہے ۔ ہمارے سافٹا کلائوس نے ویب ایپلیکیشن کو انسٹال کرنا انتہائی آسان کر دیا ہے ۔ سافٹا کلائوس 382 اسکرپٹس والا بہترین از خود انسٹالر ہے اور اس کے ساتھ اس میں 1115 پی ایچ پی کلاسس بھی موجود ہیں جن کے علاوہ ہم اس میں اور شامل کرتے رہتے ہیں ۔ سافٹا کلائوس ایک ایسا بہترین ویب ایپلیکیشن انسٹالر ہے جسے آپ نے آج سے پہلے کبھی استعمال نہیں کیا ہوگا ۔ ہم نے کیٹیگوریز کی ایک بڑی ایرے اس میں شامل کی ہے تا کہ ہر کوئی اپنی ضرورت کی اسکرپٹ سے اپنی ویب سائٹ کو طاقتور بنا سکتا ہے ۔ پاکش ہوسٹنگ پاکستان نے ویب ہوسٹنگ سروس کو بے حد آسان بنا دیا ہے ۔

آسان معلومات گھر

ہمارا وسیع معلومات گھر آپ کو آپ کے تمام سپورٹ سے مطعلق مسائل کو حل کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے ۔ 200 سے زائد معلوماتی آرٹیکلز آپکے تمام ویب ہوسٹنگ ، ریسیلر ہوسٹنگ ، وی پی ایس ، ڈیڈیکیٹڈ سرورز اور بلنگ سے مطعلق مسئلوں کو حل کرتے ہیں ۔ اب آپ کو مزید کوئی ٹکٹ جمع کروانے اور اس کے جواب کا انتظار کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ اب صرف ہمارے معلوماتی گھر کو وزٹ کریں ہمارے سرچ باکس میں اپنا سوال ڈالیں اور سرچ پر کلک کریں اور وہ آپکے تمام سپورٹ سے متعلق مسائل کا سیکنڈوں میں حل تفصیلات کے ساتھ بتاتا ہے ۔ ویب ہوسٹنگ سپورٹ آج سے پہلے کبھی اتنا آسان نہیں تھا جتنا پاکش نے کیا ۔ پاکش ہوسٹنگ پاکستان نے ویب ہوسٹنگ سروس کو حد درجے تک آسان بنا دیا ہے ۔

ریسپونسیو 1 پورٹل

پاکش ویب ہوسٹنگ پاکستان ایک پورٹل ایک لاگ ان میں آپکو آپکی تمام پروڈکٹس اور سروسز تک رسائی دیتی ہے ۔ آپ براہ راست اپنی ڈومین ، ویب ہوسٹنگ ، اور ای میل تک ہمارے اس بہترین کاریگری سے بنے ہوئے 1 پورٹل سے مینیج کر سکتے ہیں ۔ اب آپکو اپنے ڈومین مینیجمنٹ ، سی پینل ، ویب میل تک رسائی کے لئے کسی دوسرے پورٹل پر لاگ ان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ اب صرف پاکش کی کارکردگی کے بہترین نمونے یعنی 1 کلک پورٹل پر لاگ ان کر کے اپنے ڈومین کو مینیج کریں ، نیم سرور تبدیل کریں ، ڈومین ہوئس کی رابطہ تفصیلات کو تبدیل کریں ، سی نام کو سیٹ اپ کریں ، فل ڈی این ایس مینجمنٹ تک کا ریکارڈ ، سی پینل ، ویب میل ، انوائیسز مینیجمنٹ سب تک رسائی پاکش 1 پورٹل اکائونٹ کی مدد سے ۔

تیز ، بھروسے مند اور محفوظ

ہمارے تمام ویب ہوسٹنگ سرورز ری بوٹ انفرااسٹرکچر اور لائٹ اسپیڈ سمیت ہوتے ہیں ۔ ہمارے منتخب کئے گئے منصوبے آپ کو مفت ایس ایس ایل سیکیورٹی اور بزنس ہوسٹنگ پلانز کے ساتھ ملتے ہیں ۔ ہم لائٹ اسپیڈ ویب سرور بھی محیا کرتے ہیں جو کہ تقریبا تمام اپاچے فیچرز کے لئے موزوں ہے ۔ ہماری کمپنی کسی باہر کے لوگوں سے کام نہیں کرواتی بلکہ ہمارے اپنی کمپنی کے ذاتی ٹیکنیشن موجود رہتے ہیں ۔ ہمارے ٹیکنیشنز اپنے کام میں انتہائی ماہر ہیں اور اپنا کام منٹوں میں ذمہ داری سے نبھاتے ہیں ۔ ویب ہوسٹنگ سپورٹ آج سے پہلے کبھی اتنا آسان نہیں تھا جتنا پاکش نے کیا ۔یہی وجہ ہمیں دوسروں سے مختلف بناتی ہے ۔ پاکش ہوسٹنگ پاکستان نے ویب ہوسٹنگ سروس کو حد درجے تک آسان بنا دیا ہے ۔

پاکش ہوسٹنگ فیچرز

وہ خوبیاں جن کی بنا پہ پاکش ہوسٹنگ نے دوسری ہوسٹنگ کمپنیز کو پیچھے چھوڑ دیا

ہمارے کسٹمرز ہمیں پسند کرتے ہیں

ہمارے کسٹمرز کی رائے سے ہمیں جانئیے

مختلف قیمتی پیشکش

ہماری قیمتی پیشکش آپکی ضرورتوں کے عین مطابق ہیں

ویب ہوسٹنگ

1111 روپے

ویب ہوسٹنگ پیکیجز صرف 1111 روپے سالانہ سے شروع مفت ڈومین نیم کے ساتھ اور بھی بہت کچھ ۔

ابھی شروع کریں

ریسلیر ہوسٹنگ

5000 روپے

. آ‍ن لمیٹڈ  سی پینل ، اپ لنک اسپیڈ ، ٹائر ون کیرئرز ، مفت ڈی ڈاس حفاظت اور بہت کچھ۔

ابھی شروع کریں

ویب ڈیزائننگ

12000 روپے

ویب سائٹ ڈیزائننگ پیکیج ورڈپریس سی میم ایس، ویب ہوسٹنگ اور بہت کچھ کے ساتھ 12000 روپے میں ۔

ابھی شروع کریں